حد ہو گئی بھئی پھر سے ٹیگ :lol:

بہرحال فہیم اور جناب شعیب خالق بلوچ صاحب نے مجھے ٹیگ کیا ہے سو حاضر ہوں۔

 قوانین

الف)۔ کھیل کے قوانین جوابات دیتے وقت ارسال کرنا ہوں گے۔
ب)۔ جس نے آپ کو اس کھیل سے منسلک کیا ہے، اُسکی تحریر کا حوالہ دینا لازمی ہے۔
ج)۔ سوالات کے اخیر میں آپ مزید پانچ لوگوں کو اِس کھیل سے منسلک کریں گے، اور اس کی اطلاع متعلقہ بلاگ پر نئی تحریر میں تبصرہ کر کے دیں گے۔

1 :۔ ونڈوز یا لینکس؟
ونڈوز

2 :۔ ہالی ووڈ یا بالی ووڈ؟
دونوں ایک جیسے ہی ہیں۔

3 :۔ پیپسی یا کوک؟
 دونوں بند ہیں۔

4 :۔ سیب یا انگور؟
انگور

5 :۔ کراچی یا لاہور؟
دونوں نہیں، کراچی دیکھا نہیں اور لاہور سے دوستی نہیں۔

6 :۔ پاپ میوزک یا راک؟
 یہ دونوں بھی تقریبا ایک ہی چیز ہیں اور دونوں نہیں۔

7 :۔ چائے یا کافی؟
دونوں

8 :۔ عدنان سمیع یا عاطف اسلم؟
دونوں نہیں

9 :۔ نہاری یا حلیم؟
دونوں نہیں

10 :۔ لوو میریج یا ارینجڈ؟
دونوں :lol:

11 :۔ فورمز یا بلاگ؟
دونوں

12 :۔ نواز شریف یا آصف زرداری؟
دونوں نہیں

13 :۔ دوست یا کزنز؟
دوست

14 :۔ کرکٹ یا فٹ بال؟
دونوں 

15 :۔ پرسکون یا پریشان؟
دونوں اپنے اپنے وقت پر۔

اور اب روایت کے مطابق میں ان پانچ احباب کو ٹیگ کرتا ہوں:

ابوشامل
محب علوی
ساجد اقبال
الف نظامی
شکاری

3 Responses to “پھر سے ٹیگ”


  1. فہیم says:

    پیسپی اور کوک دونوں بند کیوں ہیں :neutral:


  2. ابو شامل » ٹیگ ٹیگ 2 says:

    [...] غیر حاضری کے بعد جیسے ہی اپنے بلاگ پر حاضر ہوا تو برادر محمد وارث اور فہیم کی جانب سے طلبی کا نوٹس لگا دیکھا جنہوں نے ایک [...]


  3. محمد وارث says:

    فہیم، اللہ کی مرضی یا پھر ڈاکٹر کی :lol: اور شکریہ فہد صاحب

Leave a Reply